طاہر القادری 4دسمبر کو پاکستان واپس آ ئیں گے

پیر 14 نومبر 2016 19:57

طاہر القادری 4دسمبر کو پاکستان واپس آ ئیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ ڈاکٹر طاہر القادری 4دسمبر کو پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور اس مقصد کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپورکی سربراہی میں دو رکنی کمیٹی بنادی گئی ہے جو طاہر القادری کے استقبال کے لئے پروگرام اور تیاریوں کو حتمی شکل دے گی۔

متعلقہ عنوان :