عاطف اسلم کی فلم کی شوٹنگ ترکی میں جاری

پیر 14 نومبر 2016 20:08

عاطف اسلم کی فلم کی شوٹنگ ترکی میں جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2016ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ حالات کے باوجود گلوکار و اداکار عاطف اسلم کی ایک بھارتی فلم کی شوٹنگ ترکی کے شہر استنبول میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

یہ فلم اس امید پر بن رہی ہے کہ ہمیشہ کی طرح دونوں ممالک کے تعلقات ایک بار پھر بہتر ہو جائینگے اور فلم بھی دونوں ممالک میں ریلیز ہوسکیں گی عاطفم اسلم بھارتی فلم میں پہلی بار کام کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :