بھارت اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کے لیے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر رہا ہے، جس کا اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہے اور بھارت کو دونوں ممالک میں کشیدگی میں اضافے سے روکنا چاہیے

وزیراعلیٰ ثناء اللہ خان زہری کی ایل او سی پر بھارتی افواج کی مذمت ‘پاک فوج کے 7جوانوں کی شہادت پر اظہار رنج و غم