بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری اپنے مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کر رہا ہے ‘ سردار ایاز صادق

جنرل راحیل شریف ملک کے سپہ سالار ہیں ، انکی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کو زیر بحث لاکر ان کی شخصیت کو متنازع نہیں بنانا چاہیے , پانامہ لیکس کیس سپریم کو رٹ میں زیر سماعت ، عدالت میں چلنے والے کسی بھی کیس کو زیر بحث لا کر اس پر اثر انداز ہونے کی کو شش کرنی چاہیے