معاشرے میں کتب بینی کارواج ختم ہورہاہے،سرشام ٹی وی چینلوں پر جھوٹ کابازارسج جاتاہے، عرفان صدیقی

کراچی اہل علم ودانش سے محبت کرنے والوں کا شہرہے، الطاف حسن قریشی… حکومت یوم اِقبال کی چھٹی بحال کرے، مجیب الرحمٰن شامی , فاران کلب میں ’ملاقاتیں کیاکیا‘کی تقریب پذیرائی سے مجیب الرحمٰن شامی، معراج الہٰدی صدیقی، سجادمیر، ندیم اِقبال ودیگرکاخطاب