بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، خارجہ سیکرٹری اعزاز چوہدری کا بھارتی قابض افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی بلااشتعال خلاف ورزی پر سخت احتجاج
پیر 14 نومبر 2016 22:48
(جاری ہے)
خارجہ سیکرٹری نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر بالخصوص گذشتہ دو ماہ کے دوران بھارتی افواج کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کی مذمت کی جو بین الاقوامی قانون اور 2013ء کی سیز فائر مفاہمت کے خلاف ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج کا جارحانہ رویہ علاقائی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ خارجہ سیکرٹری نے بھارتی ہائی کمشنر سے کہا کہ وہ بھارتی حکومت کو بلااشتعال فائرنگ بند کرنے اور سیز فائر پر عمل کرنے پر زور دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.