نترک سفیر نے تحریک انصاف کومشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کا مشورہ دیدیا

ترک سفیر عمران خان اور پی ٹی آئی کے موقف کو سمجھتے ہیں،شاہ محمود قریشی , ملاقات کا مقصد یہ بتانا تھا ہم کیوں نہیں جارہے اور ترک صدر کا ہم احترام کرتے ہیں،میڈیا سے گفتگو