بلوچستان میں رواں سال دہشتگردی واقعات میں 280سے زائد افراد لقمہ اجل بنے
155پولیس، ایف سی اور لیویز اہلکار بھی شامل صرف گزشتہ تین ماہ میں تین بڑے دہشتگرد حملوں میں 180زائد افراد جاں بحق ،دس ماہ میں 585زخمی بھی ہوئے، سرکاری اعداد و شمار
پیر 14 نومبر 2016 22:50
(جاری ہے)
اعداد و شمار کے مطابق 109پولیس اہلکار ،37ایف سی اہلکار،9لیویز اہلکار وں نے دہشتگردی کے واقعات میں اپنی جانیں گنوائیں۔
جبکہ پولیس کی213اور ایف سی 36اہلکار بھی فائرنگ اور بم دھماکوں میں زخمی بھی ہوئے۔ اعداد و شمار سے واضح ہوتا ہے کہ سال 2016ئ دو ہزار بارہ اور دو ہزار تیرہ کے بعد اس دہائی کا سب سے ہلاکت خیز اور خونریز سال ثابت ہورہا ہے۔ 2014میں دہشتگردی کی281واقعات میں275افراد جاں بحق جبکہ731زخمی جبکہ 2015ئ میں226واقعات میں202افراد لقمہ اجل بنے۔310افراد زخمی ہوئے۔ جبکہ 2013ئ میں530افراد جاں بحق اور1162افراد زخمی۔2012ئ میں418افراد جاں بحق اور596افراد زخمی ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت دسمبر2014ئ سے دو نومبر2016تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پولیس، لیویز، ایف سی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے 4980انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے جن میں16885جرائم پیشہ عناصر گرفتار کئے گئے۔آپریشنز میں568جرائم پیشہ اور دہشتگرد عناصر کو ہلاک بھی کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.