افغانستان میں پاکستان کی سرزمین پردہشتگردکاروائیوں کی منصوبہ بندی کاانکشاف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 14 نومبر 2016 22:02

افغانستان میں پاکستان کی سرزمین پردہشتگردکاروائیوں کی منصوبہ بندی ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر2016ء) :پاکستان کی سرزمین پرافغانستان میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف ہواہے۔ذرائع نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کے 8گروپوں نے ملکرکرپاکستان میں دہشتگردی کرنے پراتفاق کیاہے۔

(جاری ہے)

افغانستان کے علاقے غزنی میں کالعدم دہشتگردگروپوں نے پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیاں کرنے کی مشترکہ منصوبہ بندی کررکھی ہے۔ان دہشتگردگروپوں میں لشکرجھنگوی العامی،قاری حسین گروپ،عمرخلیفہ منصور،جماعت الااحرار،کالعدم ٹی ٹی پی شہریارگروپ سمیت دیگرشامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :