ہمارے پاس پن بجلی پیداوار کے وسیع ذخائر ہیں،پرویزخٹک
متعلقہ حکام چین کو مختلف منصوبوں کی فزیبلٹی دیں، سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں ،بہترین سیکورٹی دیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا
پیر 14 نومبر 2016 22:51
ْپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمارے پاس پن بجلی پیداوار کے وسیع ذخائر ہیں کیونکہ ہمارے ہاں سطحی پانی کی بہتات ہے۔ اس کے علاوہ گیس اور تیل کی ایکسپورریشن میں بھی سرمایہ کاری کی بہت پوٹینشل ہے ہم اس پوٹینشل کو صوبے کے معاشی استحکام کی بنیاد بنانا چاہتے ہیں تاکہ صوبہ اپنے پائوں پر کھڑا ہو سکے۔
وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ چین کو مختلف منصوبوں کی فزیبلٹی دیں۔ ہم چینی سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انہیں بہترین سیکورٹی دیں گے ۔اُمید ہے کہ ہماری شراکت داری وقت کے ساتھ ساتھ مزید دیر پا ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز پختونخوا ہائوس اسلام آباد میں چینی سرمایہ کار کمپنی کے اعلیٰ حکام کے ساتھ اجلاس میں کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.