محکمہ ایکسائز میر پور خاص کی کارروائی،100لیٹر شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار
پیر 14 نومبر 2016 22:51
(جاری ہے)
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ایک ٹیم نے آئی او میر غلام حسین تالپور کی سربراہی میں اسلام کوٹ میں ایک چھاپے کے دوران پدمون نامی ملزم کو گرفتار کرکے اس کی قبضے سے 100لیٹر غیر قانونی شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ محکمہ ای اینڈ ٹی کی ایک اور ٹیم نے ای ٹی او عبدالجبار گھرانہ کی قیادت میں ڈپلو ضلع تھر پارکر میں ایک کارروائی کے دوران ملزم الف نھڑی کے قبضہ سے 410گرام افیون برآمد کرلی دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
صوبائی وزیر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن وانسداد منشیات مکیش کمار چاولہ نے مذکورہ ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کو اپنے فرائض مزید تندہی سے انجام دینے کی ہدایت کی ہے اور انہوں نے اپنے اس عزم کا بھی اعادہ کیا ہے کہ شراب کی فروخت اور منشیات کے خلاف ان کی جدوجہد جاری رہے گی ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.