وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات

پاک برطانیہ دو طرفہ امور‘ بانی ایم کیو ایم ‘ انسداد منشیات ‘ انسانی اسملنگ کی روک تھام پر تبادلہ خیال , چوہدری نثار علی خان نے الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم ہونے پر تشویش کا اظہار کردیا