ڈیفنس اے کے علا قہ میں ٹر یفک وارڈنز کی جا نبا ز ی،خا تو ن کے سا تھ واردات کو نا کا م بنا دیا

پیر 14 نومبر 2016 22:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2016ء) ڈیفنس اے کے علا قہ میں ٹر یفک وارڈنز کی جا نبا ز ی ،ٹر یفک وارڈن نے خا تو ن کے سا تھ واردات کو نا کا م بنا دیا ۔پٹر ولنگ آ فیسر سعید نے خا تو ن سے واردات کر کے فر ار ہو نے والا ڈاکوکا پیچھا کیا اور بہا دری کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے اس کو قا بو کر لیا سی ٹی او نے ٹر یفک وارڈن کو 5ہز ار روپے نقد انعا م دید یا۔

بتا یا گیا ہے کہ مو ٹر سا ئیکل سو ار ڈاکو غا زی چو ک پر خا تو ن سعد یہ سے مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو رہا تھا ۔

(جاری ہے)

پٹر ولنگ آ فیسر سعید ہیو ی با ئیک سے گر نے کے با عث شد ید زخمی ہو گیا جس کو طبی امد اد کیلئے ہسپتا ل میں داخل کر ادیا گیا ۔زخمی ڈاکو کو ڈیفنس اے پو لیس کے حو الے کر دیا ۔چیف ٹر یفک آ فیسر طیب حفیظ چیمہ نے زخمی ٹر یفک وارڈن سعید کی ہسپتا ل میں عیا دت کی اور اس کو بہا دری کا مظا ہر ہ کر نے پر 5ہز ار روپے نقد انعا م دیا اور تعر یفی سر ٹیفکیٹ دینے کا اعلا ن کیا ۔ڈی ایس پی ٹر یفک کینٹ کو ہد ایت جا ری کی کہ زخمی ٹر یفک وارڈن کو مکمل طو ر پر علا ج محا لجہ کی سہو لت سٹی ٹر یفک پو لیس کی جا نب سے دی جا ئے۔