رائیو نڈ، گتے کی فیکٹر ی میں آتشزدگی، ہز ار وں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

پیر 14 نومبر 2016 22:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2016ء) رائیو نڈ کے علاقے میں گتے کی فیکٹر ی میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہز ار وں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ رائیو نڈ کے علاقے میں واقع گتے کی فیکٹر ی میں شا رکٹ سر کٹ کے باعث آ گ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہی فیکٹر ی کو اپنی میں لپیٹ میں لے لیا ۔تاہم فائر برگیڈ اور ریسکیو 1122کے عملے سے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیاتاہم آتشزدگی کے نتیجے میں ہز اروں روپے ما لیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔