سائنسی علوم کے فروغ اور طالب علموں میں مضامین کی دلچسپی کیلئے سائنس سنٹرزبہترین کردارادا کرسکتے ہیں،کمشنر
پیر 14 نومبر 2016 22:57
(جاری ہے)
کمشنر نے سائنس سنٹر کے زیراہتمام سائنس کی اہمیت وافادیت اجاگر کرنے کے لئے سیمینارز اوردیگر آگاہی پروگرامز کے انعقاد کوخوش آئندقرار دیا۔
انہوں نے پلاٹینیم سنٹر کا دورہ کیا اور سٹریکچر کے مختلف حصے بھی دیکھے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر سائنس سنٹر محمدحسنین نے سنٹر کے قیام کے اغراض ومقاصد پرروشنی ڈالی اوربتایا کہ 2010ء میں قائم ہونے والے سنٹر میں رواں سال اب تک مختلف آگاہی پروگرامز کے انعقاد کے علاوہ ہائر سیکنڈری لیول کے طلباء وطالبات کو میوزیم اورفزیکل سائنس کے دورے کرائے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سنٹر کے میوزیم میں پہاڑی خطہ،سلسلہ کوہ نما،میدانی علاقہ ،صحرا اور ساحلی علاقہ،نباتاتی سائنس،فوسلز،معاشی اہمیت کی معدنیات، زراعت،ارضیاتی تاریخ،نظام شمسی،زندگی کی بنیاد،بے تخم پودے،چٹانیں ‘ھمالیہ،پودوں کا ارتقا،کپاس،ریشے سے کپڑے تک اوردیگر شعبوں پر مشتمل عوامی دلچسپی کی تاریخی ونادر اشیاء رکھی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ چائنہ سے ڈائنوسار بھی درآمد کیا گیا ہے جس میں طالب علموں کی طرف سے گہری دلچسپی کااظہار کیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.