پنجاب میں ڈویژنل سطح پر جرنلسٹ کالونیاںقائم کرنے کی سفارشات بھجوانے کا اصولی فیصلہ

بورڈ آف ڈائریکٹرز پنجاب جرنلسٹس ہائوسنگ فائونڈیشن کے اجلاس میں بورڈ آف ریونیو سے میٹنگ کا فیصلہ , جرنلسٹس ہائوسنگ فائونڈیشن کے تحت پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی پالیسی تشکیل دینے کے لئے خصوصی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی , جرنلسٹس ہائوسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی باضابطہ ٹرانسفر کی منظوری ‘مارکیٹ‘ ڈسپنسری اور سکول کے قیام کے لئے خصوصی کمیٹی قائم , لاہور جرنلسٹ کالونی بی بلاک کے امور طے کرنے کے لئے زعیم قادری کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی گئی , زعیم قادری کی زیرصدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز پنجاب جرنلسٹس ہائوسنگ فائونڈیشن کے اجلاس میں عظمیٰ بخاری اور دیگر کی شرکت