پنجاب میں ڈویژنل سطح پر جرنلسٹ کالونیاںقائم کرنے کی سفارشات بھجوانے کا اصولی فیصلہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز پنجاب جرنلسٹس ہائوسنگ فائونڈیشن کے اجلاس میں بورڈ آف ریونیو سے میٹنگ کا فیصلہ جرنلسٹس ہائوسنگ فائونڈیشن کے تحت پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی پالیسی تشکیل دینے کے لئے خصوصی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی جرنلسٹس ہائوسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی باضابطہ ٹرانسفر کی منظوری ‘مارکیٹ‘ ڈسپنسری اور سکول کے قیام کے لئے خصوصی کمیٹی قائم لاہور جرنلسٹ کالونی بی بلاک کے امور طے کرنے کے لئے زعیم قادری کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی گئی زعیم قادری کی زیرصدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز پنجاب جرنلسٹس ہائوسنگ فائونڈیشن کے اجلاس میں عظمیٰ بخاری اور دیگر کی شرکت
پیر 14 نومبر 2016 23:03
(جاری ہے)
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جرنلسٹس ہائوسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی باضابطہ ٹرانسفر کی منظوری دے دی۔
کالونی میں مارکیٹ‘ ڈسپنسری اور سکول کے قیام کے لئے بھی خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ترجمان حکومت پنجاب زعیم حسین قادری نے کہا کہ حکومت پنجاب وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کی ہدایت پر صحافیوں کے رہائشی مسائل اور دیگر امور طے کرنے کے لئے ٹھوس پیش رفت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ قبل ازیںجرنلسٹس ہائوسنگ کالونی کے بی بلاک کے امور طے کرنے کے لئے زعیم قادری کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.