پانامہ پیپرز کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے جو اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا چاہتی ہے

وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت