ڈی پی او وہاڑی کی منشیات فروشوں سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی
تین ملزم گرفتار،5 کلو سے زائد چرس برآمد
منگل 15 نومبر 2016 10:53
(جاری ہے)
کریک ڈائون کے دوران ضلع وہاڑی میں پولیس نے ریڈز کر کے تین ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی5 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر لی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بوریوالہ کی حدود میں عذراں بی بی نامی خاتون کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1260 گرام چرس برآمد کرلی اور تھانہ ماڈل ٹائون کی حدود سے دو مختلف ڈیروں پر ریڈ کرکے منشیات فروش شہباز اور عبدالرشید کو گرفتاز کرلیا۔ پولیس نے دونوں ملزموں کے قبضے سے تقریباً 4 کلو چرس برآمد کر کے ان کے خلاف منشیات فروشی کے جرم کے تحت مقدمات درج کر لئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.