انتخابات کے بعد امریکی شہریوں نے کینیڈا کے بعد دبئی کا رخ کر لیا
منگل 15 نومبر 2016 08:40
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15نومبر 2016 ) : امریکن انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے بعد امریکی شہریوں نے کینیڈا کی ایمگریشن کے لیے اپلائی کرنا شروع کیا تو اس کی ویب سائٹ ہی کریشن کر گئی ۔
(جاری ہے)
لیکن ٹھہریئے اپنے دل کو تسلی دینے کے لیے امریکیوں کی بڑی تعداد نے کئی دوسرے ممالک کا رخ بھی کر لیا ان میں میکسیکو ، متحدہ عرب امارات ، لندن، اٹلی اور کئی دوسرے اہم ممالک شامل ہیں ۔
ٹریول کی دنیا کی بڑی ویب سائٹ ٹرپ ایڈوائیزر کی انتظامیہ کے مطابق کینیڈاکے بعد متحدہ عرب امارات کو امریکی شہریوں نے منتخب کیا ہے ۔جبکہ متحدہ عرب امارات میں دبئی کو اپنے رہنے یا چھٹیاں گزارنے کے لیئے موزوں جانا ہے ۔ٹرپ ایڈ وائیزر کی طرف سے 10نومبر سے 17نومبرتک بکنگ کروانے والے کو انعام کے طور پردو مقامات کے ٹکٹس مفت ملیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.