جدہ :کار رینٹ مالکان کی طر ف سے ہزاروں خلاف ورزیاں
منگل 15 نومبر 2016 08:46
ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15نومبر 2016 ) :ایک رپورٹ کے مطابق ریاض ، دمام، الخبر، اور جدہ میں کار رینٹ مالکان کی طرف سے 2000سے زائد خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئیں ہیں ۔یہ خلاف ورزیاں صرف اکتوبر اور نومبر کے پہلے ہفتے تک ریکارڈ کی گئیں۔
(جاری ہے)
سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی معائینہ کا رٹیموں نے متعدد کار رینٹ مالکان کو قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیئے ۔متعددکار رینٹ دفاتر کے پاس کار رینٹ کا کنٹریکٹ ہی نہیں ہے ۔ کسٹمر وں کے لیے بہترین ماحول نہ ہو نا ۔جبکہ متعدد کارینٹ مالکان کے پاس گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے مخصوص جگہیں بھی نہیں ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.