ابو ظہبی: میو نسیپیلٹی نے 43متروکہ گاڑیوں کو ضبط کر لیا
منگل 15 نومبر 2016 09:03
ابو ظہبی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15نومبر 2016ء):ابو ظہبی سٹی میو نسیپیلٹی اہلکاروں نے مختلف پارکنگ لاٹوں سے لمبے عرصے سے ترک کی گئیں 43گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے لیاہے ۔ ابو ظہبی سٹی میو نسیپیلٹی نے اس سے پہلے 238گاڑی مالکان کو تنبیعہ نوٹس بھی جاری کیئے ۔
(جاری ہے)
اس مہم میں بن یاس مشرقی اور مغربی ۔الشامخہ، الشخابط اور شوامخ کے علاقوں میں موجود پارکنگ لاٹوں کے معائنے کے دوران تمام گاڑیاں ضبط کی گئیں۔ اس مہم میں میونسیپیلٹی کے حکام نے شہریوں کو ترک کردہ گاڑیوں لکے بارے میں آگاہی بھی فراہم کی اور کہا کہ لمبے عرصے تک گاڑیوں کو ناکارہ ہونے نہ دیا جائے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.