کوئٹہ : بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 نومبر 2016 11:13

کوئٹہ : بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پولیس اہلکاروں ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15نومبر 2016ء) : صوبہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چھٹیوں پر عائد پابندی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہو گی۔ پابندی پولیس اہلکاروں کی اتفاقی سمیت ہر قسم کی چھٹی پر عائد ہو گی۔