شہزاد نور رومانوی ڈرامے ’’یہ عشق‘‘ کا حصہ بن گئے

ڈرامے کا ٹائٹل سانگ راحت فتح علی خان نے گایا‘ ’’یہ عشق‘‘ 25نومبر کو نشر کیا جائے گا , ڈرامے میں ساجد حسن، اسماء عباس، عتیقہ اوڈھو اور قوی خان بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے