والد یش چوپڑا اور میں شاہ رخ کو سخت ناپسند کرتے تھے، آدتیہ چوپڑا

شاہ رخ کو فلم ’’ڈر‘‘ میں مجبوری کے تحت کاسٹ کیا تھا، بھارتی فلمساز