امریکہ کی شاہ نورانی کی درگاہ پر دھماکے کی مذمت

دہشت گردی کو شکست دینے کا مشترکہ عزم مزید گہرا ہوا ہے،مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں،امریکا مذہبی آزادی کی حمایت جاری رکھے گا، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں , ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈ کی شاہ نورانی مزار پر دھماکے کی مذمت