’’گرلز آن دی بریج‘‘ 54.5ملین ڈالر میں نیلام ہوگیا

منگل 15 نومبر 2016 12:05

’’گرلز آن دی بریج‘‘ 54.5ملین ڈالر میں نیلام ہوگیا
نیو یارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) نارویجن آرٹسٹ سدے بیز کا مشہور فن پارہ ’’گرلز آن دی بریج‘‘ 54.5ملین ڈالر میں نیلام ہوگیا۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ فن پارہ 1902ء کا تخلیق کردہ ہے۔ 2008ء میں یہ فن پارہ 30.8ملین ڈالر میں نیلام ہوا تھا۔جبکہ 1997ء میں اس کی نیلام 7.7ملین ڈالر میں ہوئی تھی۔واضح رہے کہ نارویجن آرٹسٹ کا ایک اور فن پارہ ’’دی سکریم‘‘ 2012ء میں 119.9ملین ڈالر میں نیلام ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :