تیسری دنیاکی انٹرنیٹ کانفرنس چین میں شروع ہو گئی

کانفرنس کا مقصد انٹرنیٹ کے استعمال کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا ہے , چین 2020ء تک دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ طاقت بن جائے گا