اذان کے لیے لاؤڈ سپیکر پر پابندی، ’اسرائیلی منصوبے سے مذہبی جنگ کا خطرہ ہے،فلسطینی حکومت

اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ کا سہارا لیا جا ئے گا ، , نبیل ابو رودینا