بھارتی جارحیت ؛ سویلین کشمیریوں کو بچانے کے لیے آبادی کے انخلا کا منصوبہ

آزادکشمیرکے متعلقہ اضلاع کی حکومتوں کوفوجی حکام کے ساتھ مل کرکام کرنے کی ہدایت، اسپتالوں میں بھی ہائی الرٹ , وزیراعظم آبادی انخلاء کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلیے آزادکشمیرکادورہ بھی کرسکتے ہیں،وزیرا عظم آ فس