افغانستان کے بارے میں علاقائی ممالک کا مشاورتی اجلاس آئندہ ماہ ماسکو میں منعقد ہوگا

منگل 15 نومبر 2016 12:57

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) افغانستان کے بارے میں علاقائی ممالک کا مشاورتی اجلاس آئندہ ماہ ماسکو میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

روسی میڈیا کے مطابق یہ بات روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔بیان میں کہا گیاہے کہ اس اجلاس میں افغانستان،روس،پاکستان اورچین شرکت کریں گے۔بیان میں کہاگیاہے کہ دہشت گردی کے پھیلاو کے اثرات کو روکنا پڑوسی ممالک کے مفاد میں ہیں

متعلقہ عنوان :