کراچی ایئرپورٹ کے قریب حساس ادارے کی کارروائی 2 مطلوب ملزمان گرفتار

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 15 نومبر 2016 12:56

کراچی ایئرپورٹ کے قریب حساس ادارے کی کارروائی 2 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 نومبر۔2016ء) کراچی ایئرپورٹ کے قریب حساس ادارے کی کارروائی میں 2 مطلوب ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ایئرپورٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان عدنان اور ضیا کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر پی آئی بی کالونی میں فوجی اہلکار کو بھی قتل کیا تھا۔ دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئےنا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :