ایک ڈرامے سیریل کامعاوضہ 30لاکھ… اداکارہ سجل علی مہنگے ترین فنکاروں میں شامل ہو گئیں
منگل 15 نومبر 2016 13:36
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا ہے کہ سجل علی نے چندروز پہلے 26اقساط پر مبنی ڈرامہ سیریل میں کام کا معاہدہ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ عنقریب لاہورمیں شروع ہوگی اور اس میں لاہور اور کراچی سے تعلق رکھنے والے بہت سے نامورفنکار بھی کام کررہے ہیں۔
بالی وڈ سے واپسی کے بعد پاکستان میں یہ ان کی پہلی سیریل ہے کہ کیونکہ بھارتی فلم’’مام‘‘میں کاسٹ ہونے کے بعد انہوں نے بہت سے ڈراموں میں کام سے انکار کردیا ہے۔ذرائع نے مزیدبتایا ہے کہ سجل علی نے اس سیریل کے علاوہ حال ہی میں ایک اور پروڈیوسرسے دولاکھ روپے فی قسط کا مطالبہ کیا تاہم اس سیریل میں کام کا معاہدہ فائنل نہیں ہوسکا۔اس بارے میں سجل علی کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.