سرو کلے چارسدہ میں پا ک آرمی اور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ‘ 12مشتبہ افراد گرفتار‘ اسلحہ برآمد

منگل 15 نومبر 2016 13:44

سرو کلے چارسدہ میں پا ک آرمی اور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ..
چارسدہ۔15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) سرو کلے چارسدہ میں پا ک آرمی اور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔12مشتبہ افراد گرفتار۔9ایس ایم جی ، 19رائفل ،تین ایم 16، 7 بارہ بور بند وق ، 30پستول،5کلاشنکوف، 50 میگزین اور ہزاروں کارتوس برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سروکلے میںسیکورٹی فورسز، ایف سی اور پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف مشرکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 12مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاجبکہ ان کے قبضے سے 9ایس ایم جی ، 19رائفل ،تین ایم 16، 7 بارہ بور بند وق ، 30پستول،5کلاشنکوف، 50 میگزین اور ہزاروں کارتوس برآمدکئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :