صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

منگل 15 نومبر 2016 13:44

صدر مملکت  نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو دوپہر ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :