امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

منگل 15 نومبر 2016 13:44

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دنوں میں موسم معتدل رہنے کی پیشنگوئی کے باعث اس کی طلب میں معمولی اضافے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے نرخ 1.3 سینٹ (0.5 فیصد) گرنے کے بعد 2.619 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔

متعلقہ عنوان :