دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 15 نومبر 2016 13:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد23000کیوسک اور اخراج :67000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر):آمد 7000کیوسک اور اخراج 7000کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7800کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر):آمد 6900کیوسک اور اخراج3000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد85500کیوسک اور اخراج 78500کیوسک،چشمہ: آمد70300کیوسک اور اخراج 64000 کیوسک، تونسہ:آمد60100 کیوسک اور اخراج46800کیوسک، پنجند: آمد4900کیوسک اور اخراج Nil ، گدو: آمد 47400 کیوسک اور اخراج 40400 کیوسک، سکھر: آمد38800 کیوسک اور اخراج 8700 کیوسک، کوٹری:آمد5700کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1477.79فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.667ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح71.70 11،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.901ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.154 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :