ساہیوال ‘بجلی کا جھٹکا لگنے سے 20سالہ طالب علم جاں بحق

منگل 15 نومبر 2016 13:51

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) نواحی گائوں نامہ سیال میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک طالب علم رشید احمد جاں بحق -واقعات کے مطابق عنائیت کا 20سالہ بیٹا جوکہ ساہیوال کے کالج میں زیر تعلیم ہے گھر پر بجلی کی موٹر چلانے لگا تو اسے بجلی کی تار شاٹ ہونے کی وجہ سے اسے شدید جھٹکا لگا اور بیہوش ہوگیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لا یا گیا مگر وہ دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :