کویت۔ دو رومانوی خواتین طوائفیں کویت سے گرفتار۔

منگل 15 نومبر 2016 13:45

کویت۔ دو رومانوی خواتین طوائفیں کویت سے گرفتار۔

کویت۔(اردو پوائنٹ،تازہ ترین اخبار 15نومبر2016) کویت کے شہر المہبولہ کے ہوٹل سے دو رومانوی خواتین جو چند روز قبل کویت میں آئیں تھیں ،گرفتار کر لی گیئں۔دونوں کی عمریں 27سال بتائی جاتی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کی تفتیش کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ دونوں خواتین ایک گھنٹے کا 200 کویتی دینار چارج کرتی ہیں۔یہ خواتین اس سے قبل کچھ عرصہ گلف کے دوسرے ممالک میں بھی گزار چکی ہیں جہاں انہوں نے بھاری رقم کمانے کے بعد اپنے آبائی ملک بھیجی ہے۔تاہم یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان خواتین نے کسٹمرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ریکارڈنگز بھی بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :