چین بلوچستان یونیورسٹی میں سی پیک سنٹر آف ایکسیلنس کیلئے عمارت دیگا ،معاہدہ پردستخط
گورنر بلوچستان کی سی ایف پی ڈی کے وائس چیئرمین سن جے چنگ سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات، سی پیک اور سفارتی تعلقات پر تبادلہ خیال،سن جے چنگ کا چین کی طرف سے درگاہ شاہ نورانی حملے پر اظہار تعزیت
منگل 15 نومبر 2016 13:54
(جاری ہے)
تقریب میں گورنر بلوچستان جان محمد اچکزئی اور چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد بھی شریک تھے ۔ گورنر بلوچستان نے چائنہ فاو نڈیشن فار ڈیویلپمنٹ اینڈ پیس کے وائس چیئرمین سن جے چنگ سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، سی پیک اور سفارتی تعلقات پاک چین 65 ویں سالگرہ پر تبادلہ خیال کیا اور دو نوں ملکوں کے درمیان دوستی کی اہمیت کا اعادہ کیا گیا۔
ملاقات میںچین کی طرف سے درگاہ شاہ نورانی حملے پر اظہار تعزیت بھی کی گئی ۔ واضح رہے گورنر بلوچستان 20رکنی وفد کی قیادت کر رہے ہیں جن میں زیادہ تر قبائلی عمائدین شامل ہیں وہ بیجنگ کے علاوہ شنگھائی اور ارمچی کا بھی دورہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.