غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی فوج کا حملہ، متعدد شہری زخمی ہوگئے
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پانچ کی حالت تشویشناک
منگل 15 نومبر 2016 13:57
(جاری ہے)
لاٹھی چارج اور ربڑ کی گولیوں کے استعمال کے نتیجے میں کم سے کم پانچ شہری شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم کردہ اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وادی اردن میں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ اس وقت کیا جب صہیونی فوج نے ایک مقامی فلسطینی شہری کا مکان مسمار کرکے گھرمیں رہنے والے کئی افراد کو بے گھر کردیا۔
مکان کی مسماری کیخلاف فلسطینی احتجاج کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ صہیونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.