ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران اور روس کے بارے میں بیان ، ایرانی عہدیداروں کے لب ولہجے میں تبدیلی رونماء ہونا شروع ہوگئی

ایران اور شام کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کے منتظر ہیں ،رحیم صفوی , امید ہے منتخب امریکی صدر ایران بارے میں اپنے سابق بیانات کو تبدیل کریں گے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر