پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں ورکرز کنونشن کروانے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 نومبر 2016 14:06

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں ورکرز کنونشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15نومبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں ورکرز کنونشن کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے ضلعی انتظامیہ میں ایک درخواست بھی دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ 17 نومبر کو جناح کنونشن سینٹر میں ورکرز کنونشن کروانا چاہتے ہیں۔ ورکرز کنونشن کے لیے درخواست پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر راجہ خرم نواز کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :