ڈائریکٹر جنرل شہری دفاع آزاد کشمیر ذوالفقار علی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا

ڈی جی سول ڈیفنس نے دوران سروس قانون و قاعدے کی عملداری کو اپنا شعار بنایا ،محکمہ کی بہتری کیلئے اپنا جاندار کردار ادا کیا‘ سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ظہیر الدین قریشی کاخطاب