موجودہ دور میں اسٹیج ڈراموں میں مقابلے بازی کا رحجان فروغ پا رہا ہے ‘ اداکارہ آشا چوہدری
اچھے و اصلاحی ڈرامے پیش کیے جا رہے ہیں ،مقصد عوام میں انکی ذمہ داریاں وحقوق کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے
منگل 15 نومبر 2016 14:13
(جاری ہے)
آشا چوہدری نے کہا کہ میں نے پرائیویٹ تھیٹروں میں بھی بے شمار کام کیا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ الحمراء میں کام کرنے کا اپنا ہی ماحول ہے اور یہاں پر کوئی بھی فنکارہ ولگیرٹی کا سوچ بھی نہیں سکتی ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مانیٹرنگ ٹیمیں جن اداکارائوں پر پابندی لگاتی ہیں ان اداکارائوں کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے ۔ ضروری نہیں کہ بیہودہ رقص سے ہی آپ عوام میں مقبول ہوں ، لوگ تو کلاسیکل رقص کو بھی بے حد پسند کرتے ہیں اور ذاتی طور پر میرا رحجان بھی کلاسیکل رقص پر ہی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.