بھارتی افواج کی جانب سے آزادکشمیر کی لائن آف کنٹرو ل شہری آبادی کو ٹارگٹ کرنے‘ دو ماہ میں 230مرتبہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرکے عالمی قانون کے منہ پر طمانچہ مارا ہے جن میں 9پاک فوج کے جوان سمیت 26سویلن افراد شہید ہوئے جبکہ 130سے زائدافراد زخمی ہونے مقبوضہ کشمیر میں 129روز میں 105افراد کی شہادت 19ہزار زخمی جبکہ ساڑھے 13سو سے زائد افراد پیلٹ گن سے معذور ہوئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے مظالم اور کنٹرول لائن پر جارحیت بارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جاری رپورٹ