چین کی پاکستان میں معیاری افرادی تربیت سے چین پاک اقتصادی راہداری کو تقویت ملے گی ، پیشہ ورانہ تربیت کی فراہمی کے لیے پاکستان سے تعاون کرئے گا
گورنر بلوچستان محمد خان اور چائنہ فاونڈیشن فار ڈیویلپمنٹ اینڈ پیس کے نائب سیکرٹری جنرل جی پنگ کا مشترکہ انٹرویو
منگل 15 نومبر 2016 14:18
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق یہ تربیتی مرکز پندرہ سو مربع میٹر پر محیط ہو گا اور اس کی تعمیر آئندہ برس شروع ہو گی۔ اس موقع پر بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی نے انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان نے معاشی و تجارتی شعبے میں باہمی روابط کو فروغ دیا ہے اور اب تعلیمی میدان پر توجہ دی جا رہی ہے جو صوبہ بلوچستان کے لیے اہم ہے۔
چائنہ فاونڈیشن فار ڈیویلپمنٹ اینڈ پیس کے نائب سیکرٹری جنرل جی پنگ نے کہا کہ مستقبل میں ادارہ تعلیم ،صحت اور دیگر شعبوں میں پیشہ ورانہ تربیت کی فراہمی کے لیے پاکستان سے تعاون کرئے گا۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ عوامی سطح پر تعاون اور تبادلوں کو فروغ حاصل ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.