دنیا کو جمہوریت کا درس دینے اور جمہوریت کے نام پر کئی ملکو ںمیں فوجی مداخلت کرنے والی دنیا کی واحد سپرپاور امریکا کے انتخابی نظام میں عوام کی اکثریت کی بجائے538الیکٹرورلزملک اور قوم کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرتے ہیں-الیکٹورل کالج کے دو سو سالہ پرانے اور پیچیدہ تبدیل کرنے کے لیے 700سے زائد تجاویز دی گئیں، مگر ان تجاویز کو کانگریس یا سینیٹ سے منظوری نہ مل سکی۔امریکی قانون سازاپنے عوام کو براہ راست ووٹ کے ذریعے صدر چننے کا اختیار دینے کو تیار نہیں-امریکی انتخابی نظام پر خصوصی رپورٹ
میاں محمد ندیم منگل 15 نومبر 2016 14:14
نیویارک(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 نومبر۔2016ء) دنیا کو جمہوریت کا درس دینے اور جمہوریت کے نام پر کئی ملکو ںمیں فوجی مداخلت کرنے والی دنیا کی واحد سپرپاور امریکا کے انتخابی نظام میںعوام کی اکثریت کی بجائے538الیکٹرورلزملک اور قوم کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انتخابات ختم ہونے کے باوجود عوام سڑکوں پر موجود ہیں اور نتائج کو قبول کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔
گزشتہ16 سال میں دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ زیادہ عوامی ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار امریکی صدارتی انتخاب میں کامیاب نہ ہوسکا۔ امریکی انتخابی نظام میں ایسا سقم باقی ہے جو کہ عوامی مقبولیت کے حامل فرد کو صدارتی انتخاب جیتنے سے روک سکتا ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق الیکٹورل کالج جو صدر کا انتخاب کرنے والے 538 نمائندوں پر مشتمل ہوتا ہے میں حالیہ انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 306 اور ہیلری کلنٹن نے 232 ووٹ جیتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.