دبئی میں انٹر سٹی بسوں پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم
منگل 15 نومبر 2016 14:22
(جاری ہے)
عرب خبر رساں ادارے کے مطابق روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے فی الحال شارجہ اور دبئی جانیوالی 106 بسوں میں یہ سہولت فراہم کی ہی. ،انٹر سٹی بس ایجنسی کے سی ای او عبداللہ یوسف نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے انٹر نیٹ سہولت فراہم کرنا انہی کوششوں میں سے ایک ہے۔انہوں نے کہا کہ آرٹی اے کی جانب سے نئی نئی ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.