پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف انکی ہوم گرائونڈ پر بھی پلڑا بھاری رہا

منگل 15 نومبر 2016 14:33

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف انکی ہوم گرائونڈ پر بھی پلڑا بھاری رہا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین نیوزی لینڈمیں1965ء سی15جنوری 2011ء کے دوران29ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے 10میچ پاکستان نے جیتے،5میچ نیوزی لینڈنے جیتے اور14میچ ڈراہوئے۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈمیںپاکستان کی کامیابی کاتناسب34.48فیصداورنیوزی لینڈمیںنیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب17.24فیصدجبکہ دونوںٹیموںکے مابین میچ ڈراہونے کاتناسب48.27فیصدہے۔نیوزی لینڈمیںپاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین آخری ٹیسٹ15تا19جنوری2011ء کوویلنگٹن میں کھیلاگیاجوڈراہوا۔

متعلقہ عنوان :